🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ایسا کبھی کبھی کرتے تھے، یہ سب نشاط اور چستی پر منحصر تھا، اس بابت یہ...
اردو حاشہ:
1؎:
ایسا کبھی کبھی کرتے تھے،
یہ سب نشاط اور چستی پر منحصر تھا،
اس بابت یہ نہیں کہہ سکتے کہ حدیثوں میں تعارض ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 443