الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: آگے مؤلف بیان کر رہے ہیں: صحیح بات یہ ہے کہ ’’ایک تہائی رات گزرنے پر...
اردو حاشہ:
1؎:
آگے مؤلف بیان کر رہے ہیں:
صحیح بات یہ ہے کہ ”ایک تہائی رات گزرنے پر نہیں،
بلکہ ایک تہائی رات باقی رہ جانے پر اللہ نزول فرماتے ہیں“۔
(مؤلف کے سوا دیگر کے نزدیک ((الْآخِرُ)) ہی ہے)
2؎:
اس سے اللہ عزوجل کا جیسے اُس کی ذاتِ اقدس کو لائق ہے آسمان دنیا پر ہر رات کو نزول فرمانا ثابت ہوتا ہے،
اور حقیقی اہل السنہ والجماعہ،
سلف صالحین اللہ تبارک وتعالیٰ کی صفات میں تاویل نہیں کیا کرتے تھے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 446