🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس سے مراد نوافل اور سنن ہیں۔ 2؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جن گھروں...
اردو حاشہ:
1؎:
اس سے مراد نوافل اور سنن ہیں۔

2؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جن گھروں میں نوافل کی ادائیگی کا اہتمام ہوتا ہے وہ قبرستان کی طرح نہیں ہیں،
اور جن گھروں میں نوافل وغیرہ کا اہتمام نہیں کیا جاتا وہ قبرستان کے مثل ہیں،
جس طرح قبریں عمل اور عبادت سے خالی ہوتی ہیں ایسے گھر بھی عمل و عبادت سے محروم قبرستان کے ہوتے ہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 451