الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: وتر کی اہمیت، اور اس کی مشروعیت کے سبب اس کے وقت، اور طریقہ نیز نبی...
اردو حاشہ:
1؎:
وتر کی اہمیت،
اور اس کی مشروعیت کے سبب اس کے وقت،
اور طریقہ نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وتر کے بارے میں جو روایات وارد ہیں ان سب سے یہی ثابت ہوتا ہے،
کہ نمازِ وتر پورا سال اور ہر روز ہے،
اور قنوتِ وتر کے بارے میں تحقیقی بات یہی ہے کہ وہ رکوع سے پہلے افضل ہے،
اور قنوت نازلہ رکوع کے بعد ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 464