🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ہو سکتا ہے کہ یہ ظہر سے پہلے والی چار رکعت سنت مؤکدہ ہی ہوں، کسی...
اردو حاشہ:
1؎:
ہو سکتا ہے کہ یہ ظہر سے پہلے والی چار رکعت سنت مؤکدہ ہی ہوں،
کسی نے اس کی وضاحت نہیں کی ہے کہ دونوں الگ الگ نمازیں ہیں یا دونوں ایک ہی ہیں۔

2؎:
یہ حدیث ابو داؤد اور ابن ماجہ نے روایت کی ہے اور اس میں ”آخر میں سلام پھیرتے“ والا ٹکڑا ضعیف ہے (دیکھئے صحیح ابو داؤد1153)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 478