🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: بظاہر اس حدیث کا تعلق ’’صلاۃالتسبیح‘‘ سے نہیں عام نمازوں سے ہے، بلکہ مسند ابی یعلی...
اردو حاشہ:
1؎:
بظاہر اس حدیث کا تعلق ”صلاۃالتسبیح“ سے نہیں عام نمازوں سے ہے،
بلکہ مسند ابی یعلی میں ”فرض نماز“ کا لفظ وارد ہے؟ نیز اس حدیث میں وارد طریقہ تسبیح صلاۃ التسبیح میں ہے بھی نہیں ہے؟۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 481