🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: سب سے زیادہ قریب اور نزدیک ہونے کا مطلب ہے: میری شفاعت کا سب سے زیادہ...
اردو حاشہ:
1؎:
سب سے زیادہ قریب اور نزدیک ہونے کا مطلب ہے:
میری شفاعت کا سب سے زیادہ حقدار ہے۔

2؎:
یعنی اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

نوٹ:
(سند میں موسیٰ بن یعقوب صدوق لیکن سیٔ الحفظ راوی ہیں،
اور محمد بن خالد بھی صدوق ہیں لیکن روایت میں خطا کرتے ہیں) (التقریب)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 484