🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: صحیح مسلم میں ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے...
اردو حاشہ:
1؎:
صحیح مسلم میں ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”یہ گھڑی امام کے منبرپربیٹھنے سے لیکرخطبہ سے فراغت کے درمیان ہے“ یہ دونوں حدیثیں صحیح ہیں،
اس لیے بقول امام احمد اور ابن عبدالبر دونوں وقتوں میں دعاء میں کوشش کرنی چاہئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 491