🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی اسے جمعہ کی فضیلت نہیں ملی بلکہ اس سے محروم رہا، یہ معنی نہیں کہ...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی اسے جمعہ کی فضیلت نہیں ملی بلکہ اس سے محروم رہا،
یہ معنی نہیں کہ اس کی نماز ہی نہیں ہوئی کیونکہ اس بات پر اجماع ہے کہ اس کی نمازِ جمعہ ادا ہو جائے گی،
البتہ وہ جمعہ کی فضیلت سے محروم رہے گا،
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ خطبہ جمعہ پورے انہماک اور توجہ سے سننا چاہئے،
اور خطبہ کے دوران کوئی ناروا حرکت نہیں کرنی چاہئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 512