الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس بارے میں مروی احادیث کے الفاظ سے عورتوں کو عید گاہ جانے کی سخت تاکید...
اردو حاشہ:
1؎:
اس بارے میں مروی احادیث کے الفاظ سے عورتوں کو عید گاہ جانے کی سخت تاکید معلوم ہوتی ہے،
ایک روایت میں تو((اَمَرَنا)) ”ہم کو حکم دیا“ کا لفظ ہے،
اور ایک میں ((اُمِرْنا)) ((ہم کو حکم دیا گیا)) کا لفظ ہے،
نیز حج اور دیگر دنیاوی مجالس میں نکلنے کے سبھی قائل ہیں تو عید گاہ کے لیے نکلنے کی یہ سارے تاویلات بے کار ہیں،
ہاں جو شرائط ہیں ان کی پابندی سختی سے کی جائے،
نہ کہ مسئلہ اپنی طرف سے بدل دیا جائے،
ابن حجر عائشہ رضی اللہ عنہا کے قول پر فرماتے ہیں:
نہ تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا،
نہ ہی منع فرمایا،
یعنی عائشہ بھی روک دینے کی بات نہ کر سکیں،
کیسے کرتیں؟ بات دینی مسئلہ کی تھی جس کا حق صرف اللہ اور رسول کو ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 540