الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سفر میں قصر...
اردو حاشہ:
1؎:
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سفر میں قصر خوف کی وجہ سے نہیں ہے،
جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں،
سفر خواہ کیسا بھی پر امن ہو اس میں قصر رخصت ہے۔
1؎:
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سفر میں قصر خوف کی وجہ سے نہیں ہے،
جیسا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں،
سفر خواہ کیسا بھی پر امن ہو اس میں قصر رخصت ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 547