الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: دیگر سارے لوگوں نے ان کو مجہول قرار دیا ہے، اور مجہول کی روایت ضعیف ہوتی...
اردو حاشہ:
1؎:
دیگر سارے لوگوں نے ان کو مجہول قرار دیا ہے،
اور مجہول کی روایت ضعیف ہوتی ہے۔
2؎ یہ صحیح بخاری کی روایت ہے۔
3؎:
اس بابت سب سے صحیح اور واضح حدیث ابن عمر کی ہے،
جو رقم 544 پر گزری،
ابن عمر رضی اللہ عنہما کی دلیل نقلی بھی ہے اور عقلی بھی کہ ایک تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما سنت راتبہ نہیں پڑھتے تھے،
دوسرے اگر سنت راتبہ پڑھنی ہوتی تو اصل فرض میں کمی کرنے کا جو مقصد ہے وہ فوت ہو جاتا،
اگر سنت راتبہ پڑھنی ہو تو فرائض میں کمی کا کیا معنی؟ رہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اسفار میں چاشت وغیرہ پڑھنے کی بات،
تو بوقت فرصت عام نوافل کے سب قائل ہیں۔
4؎:
عام نوافل پڑھنے کے تو سب قائل ہیں مگر سنن راتبہ والی احادیث سنداً کمزور ہیں۔
نوٹ:
(اس کے راوی ”ابوبُسرہ الغفاری“ لین الحدیث ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 550