🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (تین طرق سے ابن عباس کی روایت میں ایک رکعت میں دو رکوع اور دو سجدے...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(تین طرق سے ابن عباس کی روایت میں ایک رکعت میں دو رکوع اور دو سجدے کا تذکرہ ہے،
اس لیے علماء کے قول کے مطابق اس روایت میں حبیب بن ابی ثابت نے ثقات کی مخالفت کی ہے،
اور یہ مدلس ہیں،
ان کی یہ روایت عنعنہ سے ہے اس لیے تین رکعت کا ذکر شاذ ہے /ملاحظہ ہو:
ضعیف ابی داؤد رقم: 215 وصحیح سنن ابی داؤد 1072)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 560