الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: علامہ البانی نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کی اس حدیث کی تصحیح بڑے بڑے آئمہ...
اردو حاشہ:
1؎:
علامہ البانی نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کی اس حدیث کی تصحیح بڑے بڑے آئمہ سے نقل کی ہے (دیکھئے صحیح ابی داؤد رقم: 1172) آپ کے عمل سے دونوں طرح ثابت ہے،
کبھی دو دو کر کے پڑھتے اور کبھی چار ایک سلام سے،
لیکن اس قولی صحیح حدیث کی بنا پر دن کی بھی نماز دو دو رکعت کر کے پڑھنا افضل ہے،
ظاہر بات ہے کہ دو سلام میں اوراد و اذکار زیادہ ہیں،
تو افضل کیوں نہیں ہو گا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 597