الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: رطل بارہ اوقیہ کا ہوتا ہے اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا۔ 2؎: ’’کافی ہو گا‘‘...
اردو حاشہ:
1؎:
رطل بارہ اوقیہ کا ہوتا ہے اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا۔
2؎:
”کافی ہو گا“ سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دو رطل سے کم پانی وضوکے لیے کافی نہیں ہو گا،
ام عمارہ بنت کعب کی حدیث اس کے معارض ہے جس میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا ارادہ کیا تو ایک برتن میں پانی لایا گیا جس میں دوتہائی مد کے بقدر پانی تھا۔
3؎:
تنّور کے وزن پر ہے،
اس سے مراد مُد ہے اور ایک قول ہے کہ صاع مراد ہے لیکن پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔
4؎:
غسل کے پانی اور وضو کے پانی کے بارے میں وارد احادیث مختلف ہیں ان سب کو اختلاف احوال پر محمول کرنا چاہئے۔
5؎:
ایک پیمانہ ہے جس میں ایک رطل اور ثلث رطل پانی آتا ہے۔
6؎:
صاع بھی ایک پیمانہ ہے جس میں چار مد پانی آتاہے۔
نوٹ:
(سند میں شریک القاضی حافظہ کے ضعیف ہیں،
اور ان کی یہ روایت ثقات کی روایت کے خلاف بھی ہے شیخین کی سند میں ”شریک“ نہیں ہیں،
لیکن اصل حدیث صحیح ہے،
جس کی تخریج حسب ذیل ہے:
ابن جبر کے طریق سے مروی ہے: ((کَانَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم یَتَوَضَّأُ بِمکُوْکِِ وَیَغْتَسِلُ بِخَمْسَۃ مَکَاکی))،
أخرجہ:
خ/الوضوء 47 (201)،
م/الحیض 10 (325)،
د/الطہارۃ 44 (95)،
ن/الطہارۃ 59 (73)،
و144 (230)،
والمیاہ 14 (346)،
حم (3/259، 282، 290)،
دي/الطہارۃ 22 (695)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 609