الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جب وہ تجارت کے لیے نہ ہوں۔ 2؎: رقہ خالص چاندی کو کہتے ہیں خواہ وہ...
اردو حاشہ:
1؎:
جب وہ تجارت کے لیے نہ ہوں۔
2؎:
رقہ خالص چاندی کو کہتے ہیں خواہ وہ ڈھلی ہو یا غیر ڈھلی۔
3؎:
اس سے معلوم ہوا کہ چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے اس سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں۔
1؎:
جب وہ تجارت کے لیے نہ ہوں۔
2؎:
رقہ خالص چاندی کو کہتے ہیں خواہ وہ ڈھلی ہو یا غیر ڈھلی۔
3؎:
اس سے معلوم ہوا کہ چاندی کا نصاب دو سو درہم ہے اس سے کم چاندی میں زکاۃ نہیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 620