🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: معافر: ہمدان کے ایک قبیلے کا نام ہے اسی کی طرف منسوب ہے۔ 2؎: اس حدیث...
اردو حاشہ:
1؎:
معافر:
ہمدان کے ایک قبیلے کا نام ہے اسی کی طرف منسوب ہے۔

2؎:
اس حدیث میں گائے کے تفصیلی نصاب کا ذکر ہے،
ساتھ ہی غیر مسلم سے جزیہ وصول کرنے کا بھی حکم ہے۔

3؎:
اس میں معافر کا ذکر نہیں ہے،
اس کی تخریج ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔

4؎:
یعنی یہ مرسل روایت اوپر والی مرفوع روایت سے زیادہ صحیح ہے کیونکہ مسروق کی ملاقات معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے،
ترمذی نے اسے اس کے شواہد کی وجہ سے حسن کہا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 623