🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ اونٹوں کا نصاب ہے اس سے کم میں زکاۃ نہیں۔ 2؎: اوقیہ چالیس درہم ہوتا...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ اونٹوں کا نصاب ہے اس سے کم میں زکاۃ نہیں۔

2؎:
اوقیہ چالیس درہم ہوتا ہے،
اس حساب سے 5اوقیہ دو سو درہم کے ہوئے،
موجودہ وزن کے حساب سے دو سو درہم 595 گرام کے برابر ہے۔

3؎:
ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے پانچ وسق کے تین سو صاع ہوئے موجودہ وزن کے حساب سے تین سو صاع کا وزن تقریباً (750) کلو گرام یعنی ساڑھے سات کوئنٹل بنتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 626