حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [سنن ترمذي 2149]، [سنن ابن ماجه 62] تحقیق الحدیث : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اسے...
تخریج:
[سنن ترمذي 2149] ،
[سنن ابن ماجه 62]
تحقیق الحدیث:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔
اسے ترمذی کے علاوہ ابن ماجہ [62] نے بھی روایت کیا ہے۔
● اس کا راوی نزار بن حیان الاسدی ضعیف ہے۔ دیکھئے: [تقريب التهذيب: 7104، انوار الصحيفة ص612، اور كتاب المجروحين لابن حبان 56/3]
● اس روایت کے بہت سے ضعیف شواہد ہیں جن کے باوجود بھی یہ روایت ضعیف ہی ہے۔
تنبیہ:
سنن ترمذی کے قدیم قلمی نسخے میں اس حدیث کے بعد امام ترمذی کا قول لکھا ہوا ہے کہ «هذا حديث حسن غريب» [ص141ب]
● محدث متساہل ہو یا معتدل اس کی وہی توثیق و تضعیف اور تصحیح و تضعیف معتبر ہے جو جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو۔ یاد رہے کہ جس روایت کی سند صحیح یا حسن لذاتہ نہ ہو تو وہ روایت دین میں حجت نہیں ہوتی، لہٰذا اس کے فوائد و فقہ الحدیث لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 105