الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی زکاۃ دیتے دیتے کل مال ختم ہو جائے۔ 2؎: یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی زکاۃ دیتے دیتے کل مال ختم ہو جائے۔
2؎:
یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ((رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثِِ:
صَبِيِِّ،
وَمَجْنُوْنِِ،
وَنَائِمِِ)) کے خلاف ہے اور حدیث کا جواب یہ دیتے ہیں کہ ((تَأْكُلَهُ الصَّدَقَةُ)) میں صدقہ سے مراد نفقہ ہے۔
نوٹ:
(سند میں مثنی بن الصباح ضعیف ہیں،
اخیر عمر میں مختلط بھی ہو گئے تھے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 641