🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ خطاب زکاۃ وصول کر نے والے عمال اور ان لوگوں کو ہے جو زکاۃ کی...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ خطاب زکاۃ وصول کر نے والے عمال اور ان لوگوں کو ہے جو زکاۃ کی وصولی کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں،
تہائی یا چوتھائی حصہ چھوڑ دینے کا حکم اس لیے ہے تاکہ مالک پھل توڑتے وقت اپنے اعزاء و اقرباء اور اپنے ہمسایوں مسافروں وغیرہ پر خرچ کر سکے اور اس کی وجہ سے وہ کسی حرج اور تنگی میں مبتلا نہ ہو۔

نوٹ:
(سند میں عبدالرحمن بن مسعود لین الحدیث ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 643