🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1 ؎: مانگنے کی عادت اختیار کرنے والوں کو اس وعید پر غور و فکر کرنا چاہئے،...
اردو حاشہ: 1 ؎:
مانگنے کی عادت اختیار کرنے والوں کو اس وعید پر غور و فکر کرنا چاہئے،
بالخصوص دینِ حق کی اشاعت و دعوت کا کام کرنے والے داعیان و مبلغین کو۔

نوٹ:
(سند میں مجالد ضعیف راوی ہے،
لیکن شواہد کی بنا پر حدیث صحیح لغیرہ ہے،
صحیح الترغیب: 802،
وتراجع الألبانی: 557)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 653