الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ’’إسناده ليس بذلك‘‘ الفاظ جرح میں سے ہے، اس کا تعلق مراتب جرح کے پہلے مرتبہ...
اردو حاشہ:
1؎:
”إسناده ليس بذلك“ الفاظ جرح میں سے ہے،
اس کا تعلق مراتب جرح کے پہلے مرتبہ سے ہے،
جو سب سے ہلکا مرتبہ ہے،
ایسے راوی کی حدیث قابل اعتبار ہوتی ہے یعنی تقویت کے قابل اور اس کے لیے مزید روایات تلاش کی جا سکتی ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 660