🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی ان پر ایمان لاؤ اور ان کی کیفیت کے بارے میں گفتگو نہ کرو۔ یہاں...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی ان پر ایمان لاؤ اور ان کی کیفیت کے بارے میں گفتگو نہ کرو۔
یہاں آج کل کے صوفیاء و مبتدعین کے عقائد کا بھی رد ہوا،
یہ لوگ سلف صالحین کے برعکس اللہ کی صفات کی تاویل اور کیفیت بیان کرتے ہیں۔

نوٹ:
(((وَتَصْدِیْقُ ذلِکَ)) کے لفظ سے منکر ہے،
عباد بن منصور اخیر عمر میں مختلط ہو گئے تھے اور دوسرے کی روایتوں میں اس اضافہ کا تذکرہ نہیں ہے،
یعنی اس اضافہ کے بغیر حدیث صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 662