🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: کیونکہ سعید بن مسیب نے صفوان بن امیہ سے کچھ بھی نہیں سنا ہے اور راوی...
اردو حاشہ:
1؎:
کیونکہ سعید بن مسیب نے صفوان بن امیہ سے کچھ بھی نہیں سنا ہے اور راوی ”فلان عن فلان“ اسی وقت کہتا ہے جب اس نے اس سے کچھ سنا ہو گو ایک ہی حدیث ہی کیوں نہ ہو۔
(صحیح مسلم میں ”أَنَّ صَفْوَانَ قَالَ“ ہی ہے) امام شافعی کا قول قابل قبول اور قابل عمل ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 666