الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: صدقہ فطر کی فرضیت رمضان کے آغاز کے بعد عید سے صرف دو روز پہلے 2ھ...
اردو حاشہ:
1؎:
صدقہ فطر کی فرضیت رمضان کے آغاز کے بعد عید سے صرف دو روز پہلے 2ھ میں ہوئی،
اس کی ادائیگی کا حکم بھی نماز عید سے پہلے پہلے ہے تاکہ معاشرے کے ضرورت مند حضرات اس روز مانگنے سے بے نیاز ہو کر عام مسلمانوں کے ساتھ عید کی خوشی میں شریک ہو سکیں،
اس کی مقدار ایک صاع ہے خواہ کوئی بھی جنس ہو،
صدقہء فطر کے لیے صاحب نصاب ہونا ضروری نہیں۔
اور صاع ڈھائی کلو گرام کے برابر ہوتا ہے۔
2؎: ((صَاعاً مِنْ طَعَامِِ)) میں طعام سے مراد حنطۃ (گیہوں) ہے کیونکہ طعام کا لفظ مطلقاً گیہوں کے معنی میں بولا جاتا تھا جب کہا جاتا ہے:
”إِذْهَبْ إِلى سُوْقِ الطَّعَامِ“ تو اس سے ”سوق الحنطۃ“ (گیہوں کا بازار) ہی سمجھا جاتا تھا،
اور بعض لوگوں نے کہا ((مِنْ طَعَامِِ)) مجمل ہے اور آگے اس کی تفسیرہے،
یہ ”عَطْفُ الْخَاصِ عَلَی الْعَامِ“ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 673