الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎ : اس روایت میں لفظ ((فَرَضَ)) استعمال ہوا ہے جس کے معنی فرض اور لازم ہونے...
اردو حاشہ: 1؎:
اس روایت میں لفظ ((فَرَضَ)) استعمال ہوا ہے جس کے معنی فرض اور لازم ہونے کے ہیں،
اس سے معلوم ہوا کہ صدقہ فطر فرض ہے بعض لوگوں نے((فَرَضَ)) کو ”قَدَّرَ“ کے معنی میں لیا ہے لیکن یہ ظاہر کے سراسر خلاف ہے۔
ان لوگوں کا کہنا ہے کہ روایت میں ((مِنْ الْمُسْلِمِينَ)) کی قید اتفاقی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 676