الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ’’جس میں شبہ ہو‘‘ سے مراد 30 شعبان کا دن ہے یعنی بادل کی وجہ سے...
اردو حاشہ:
1؎:
”جس میں شبہ ہو“ سے مراد 30 شعبان کا دن ہے یعنی بادل کی وجہ سے 29ویں دن چاند نظر نہیں آیا تو کوئی شخص یہ سمجھ کر صوم رکھ لے کہ پتہ نہیں یہ شعبان کا تیسواں دن ہے یا رمضان کا پہلا دن،
کہیں یہ رمضان ہی نہ ہو،
اس طرح شک والے دن میں قصئخ رکھنا صحیح نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 686