الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: خیر سے مراد دین و دنیا کی بھلائی ہے۔ 2؎: افطار میں جلدی کریں گے، کا...
اردو حاشہ:
1؎:
خیر سے مراد دین و دنیا کی بھلائی ہے۔
2؎:
افطار میں جلدی کریں گے،
کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سورج ڈوبنے سے پہلے روزہ کھول لیں گے،
بلکہ مطلب یہ ہے کہ سورج ڈوبنے کے بعد روزہ کھولنے میں تاخیر نہیں کریں گے جیسا کہ آج کل احتیاط کے نام پر کیا جاتا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 699