الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یا تو سفر کی وجہ سے یا طاقت کے لیے تاکہ دشمن سے مڈ بھیڑ کے...
اردو حاشہ:
1؎:
یا تو سفر کی وجہ سے یا طاقت کے لیے تاکہ دشمن سے مڈ بھیڑ کے وقت کمزوری لاحق نہ ہو اس سے معلوم ہوا کہ جہاد میں دشمن سے مڈ بھیڑ کے وقت روزہ نہ رکھنا جائز ہے۔
نوٹ:
(سعید بن المسیب نے عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا ہے،
لیکن دوسرے دلائل سے مسئلہ ثابت ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 714