🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ وہ انس بن مالک نہیں ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے خادم ہیں، بلکہ یہ...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ وہ انس بن مالک نہیں ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم ہیں،
بلکہ یہ کعبی ہیں۔

2؎:
مراد چار رکعت والی نماز میں سے ہے۔

3؎:
اور اسی کو صاحب تحفہ الأحوذی نے راجح قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ میرے نزدیک ظاہر یہی ہے کہ یہ دونوں مریض کے حکم میں ہیں لہذا ان پر صرف قضا لازم ہو گی۔
واللہ اعلم۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 715