الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ان کی دلیل معبد بن ہوذہ کی حدیث ہے جس کی تخریج ابو داؤد نے کی...
اردو حاشہ:
1؎:
ان کی دلیل معبد بن ہوذہ کی حدیث ہے جس کی تخریج ابو داؤد نے کی ہے،
اس میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک ملا ہوا سرمہ سوتے وقت لگانے کا حکم دیا اور فرمایا صائم اس سے پرہیز کرے،
لیکن یہ حدیث منکر ہے،
جیسا کہ ابوداؤد نے یحییٰ بن معین کے حوالے سے نقل کیا ہے،
لہذا اس حدیث کے رو سے صائم کے سرمہ لگانے کی کراہت پر استدلال صحیح نہیں،
راجح یہی ہے کہ صائم کے لیے بغیر کراہت کے سرمہ لگانا جائز ہے۔
نوٹ:
(سند میں ابو عاتک طریف سلمان ضعیف راوی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 726