🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: بظاہر یہ عام ہے فرض اور نفل دونوں قسم کے روزے کو شامل ہے لیکن جمہور...
اردو حاشہ:
1؎:
بظاہر یہ عام ہے فرض اور نفل دونوں قسم کے روزے کو شامل ہے لیکن جمہور نے اسے فرض کے ساتھ خاص مانا ہے اور راجح بھی یہی ہے،
اس کی دلیل عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت ہے جس میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آتے اور پوچھتے:
کیا کھانے کی کوئی چیز ہے؟ تو اگر میں کہتی کہ نہیں تو آپ فرماتے:
میں روزے سے ہوں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 730