الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس باب کا ذکر یہاں استطراداً شعبان کے ذکر کی وجہ سے کیا گیا ہے ورنہ...
اردو حاشہ:
1؎:
اس باب کا ذکر یہاں استطراداً شعبان کے ذکر کی وجہ سے کیا گیا ہے ورنہ گفتگو یہاں صرف روزوں کے سلسلہ میں ہے۔
2؎:
اسی کو بر صغیر ہندو پاک میں لیلۃ البراءت بھی کہتے ہیں،
جس کا فارسی ترجمہ ”شبِ براء ت“ ہے۔
اور اس میں ہونے والے اعمال بدعت و خرافات کے قبیل سے ہیں،
نصف شعبان کی رات کی فضیلت کے حوالے سے کوئی ایک بھی صحیح روایت اور حدیث احادیث کی کتب میں نہیں ہے۔
نوٹ:
(مؤلف نے سبب بیان کر دیا ہے کہ حجاج بن ارطاۃ ضعیف راوی ہے،
اور سند میں دو جگہ انقطاع ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 739