🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: جمہور نے اسے نہی تنزیہی پر محمول کیا ہے یعنی روزہ نہ رکھنا بہتر ہے، ’’سوائے...
اردو حاشہ:
1؎:
جمہور نے اسے نہی تنزیہی پر محمول کیا ہے یعنی روزہ نہ رکھنا بہتر ہے،
”سوائے اس کے کہ اللہ نے تم پر فرض کیا ہو“ کے لفظ میں فرض نذر کے کفاروں کے روزے شامل ہیں۔
نوٹ:
(اس کی سند میں تھوڑا کلام ہے،
دیکھئے:
الإرواء رقم: 960)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 744