الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: ’’میں صوم سے ہوں‘‘ کہنے کا حکم دعوت قبول نہ کرنے کی معذرت کے طور پر...
اردو حاشہ:
1؎:
”میں صوم سے ہوں“ کہنے کا حکم دعوت قبول نہ کرنے کی معذرت کے طور پر ہے،
اگرچہ نوافل کا چھپانا بہتر ہے،
لیکن یہاں اس کے ظاہر کرنے کا حکم اس لیے ہے کہ تاکہ داعی کے دل میں مدعو کے خلاف کوئی غلط فہمی اور کدورت راہ نہ پائے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 781