🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی نبی اکرم ﷺ کے عہد میں اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں اور عہد فاروقی کے ابتدائی سالوں میں بغیر عزیمت و تاکید کے اکیلے اکیلے ہی تراویح پڑھنے کا معاملہ رہا،
پھر عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی امامت میں باضابطہ گیارہ رکعت تراویح با جماعت کا نظم قائم کر دیا۔
اس ضمن میں مؤطا امام میں صحیح حدیث موجود ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 808