🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ ایک معروف مقام ہے، جو عراق کی میقات ’’ذات العرق‘‘ کے قریب ہے۔ نوٹ: (سند...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ ایک معروف مقام ہے،
جو عراق کی میقات ”ذات العرق“ کے قریب ہے۔

نوٹ:
(سند میں یزید بن ابی زیاد ضعیف راوی ہے،
نیز محمد بن علی کا اپنے دادا ابن عباس سے سماع ثابت نہیں ہے،
اور حدیث میں وارد ”عقیق“ کا لفظ منکر ہے،
صحیح لفظ ”ذات عرق“ ہے،
الإرواء: 1002،
ضعیف سنن ابی داود: 306)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 832