🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (اس کا آخری ٹکڑا ((أَنَا الرَّسُولَ فِيمَا بَيْنَهُمَا)) ’’میں دونوں کے درمیان قاصد تھا‘‘، ضعیف ہے...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس کا آخری ٹکڑا ((أَنَا الرَّسُولَ فِيمَا بَيْنَهُمَا)) ”میں دونوں کے درمیان قاصد تھا“،
ضعیف ہے کیونکہ اس سے قوی روایت میں ہے کہ ”عباس رضی اللہ عنہ“ نے یہ شادی کرائی تھی،
اس کے راوی ”مطر الوراق“ حافظے کے ضعیف ہیں،
اس روایت کا مرسل ہونا ہی زیادہ صحیح ہے،
اس کا پہلا ٹکڑا حدیث رقم: 845کے طریق سے صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 841