الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: سعید بن مسیب کا بیان ہے کہ ابن عباس کو اس سلسلہ میں وہم ہوا ہے...
اردو حاشہ:
1؎:
سعید بن مسیب کا بیان ہے کہ ابن عباس کو اس سلسلہ میں وہم ہوا ہے کیونکہ ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا کا خود بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شادی کی تو ہم دونوں حلال تھے،
اسی طرح ان کے وکیل ابو رافع کا بیان بھی جیسا کہ گزرا یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میمونہ سے نکاح کیا تو آپ حلال تھے،
اس سلسلہ میں صاحب معاملہ کا بیان زیادہ معتبر ہو گا۔
نوٹ:
(سنداََ صحیح ہے،
لیکن متن شاذ ہے،
کما تقدم)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 843