الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ افضل یہ ہے کہ مکہ میں دن کے وقت داخل...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ افضل یہ ہے کہ مکہ میں دن کے وقت داخل ہوا جائے مگر یہ قدرت اور امکان پر منحصر ہے۔
نوٹ:
(متابعات کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
ورنہ اس کے راوی ”عبداللہ العمری“ ضعیف ہیں،
دیکھئے صحیح ابی داؤد: 1629،
وسنن ابی داؤد: 1865)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 854