🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رمل حجر اسود سے حجر اسود تک پورے مطاف میں...
اردو حاشہ:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رمل حجر اسود سے حجر اسود تک پورے مطاف میں مشروع ہے،
رہی ابن عباس کی روایت جس میں رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان عام چال چلنے کا ذکر ہے تو وہ منسوخ ہے،
اس لیے کہ ابن عباس کی روایت عمرہ قضا کے موقع کی ہے جو 7ھ؁میں فتح مکہ سے پہلے ہوا ہے اور جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث حجۃ الوداع کے موقع کی ہے جو 10ھ؁میں ہوا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 857