الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: چادر ایک سرے کو داہنی بغل کے نیچے سے نکال کر سینے سے گزارتے ہوئے پیٹھ...
اردو حاشہ:
1؎:
چادر ایک سرے کو داہنی بغل کے نیچے سے نکال کر سینے سے گزارتے ہوئے پیٹھ کی طرف کے دونوں کناروں کو بائیں کندھے پر ڈالنے کو اضطباع کہتے ہیں،
یہ طواف کے سبھی پھیروں میں سنت ہے،
بخلاف رمل کے،
وہ صرف شروع کے تین پھیروں (چکروں) میں ہے،
طواف کے علاوہ کسی جگہ اور کسی حالت میں اضطباع نہیں ہے بعض لوگ حج و عمرہ میں احرام ہی کے وقت سے اضطباع کرتے ہیں،
اس کی کوئی اصل نہیں بلکہ نماز کی حالت میں یہ مکروہ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 859