🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: مطلب یہ ہے کہ ’’اگر مگر‘‘ چھوڑ دو، اس طرح کے سوالات سنت رسول کے شیدائیوں...
اردو حاشہ:
1؎:
مطلب یہ ہے کہ ”اگر مگر“ چھوڑ دو،
اس طرح کے سوالات سنت رسول کے شیدائیوں کو زیب نہیں دیتے،
یہ تو تارکین سنت کا شیوہ ہے،
سنت رسول کو جان لینے کے بعد اس پر عمل پیرا ہونے کے لیے ہر ممکن کوشش کر نی چاہئے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 861