🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: اور یہی ارجح و اشبہ ہے۔ 2؎: جو اس باب میں مذکور ہے، اس کا ماحصل...
اردو حاشہ:
1؎:
اور یہی ارجح و اشبہ ہے۔

2؎:
جو اس باب میں مذکور ہے،
اس کا ماحصل یہ ہے کہ مکے میں مکروہ اور ممنوع اوقات کا لحاظ نہیں ہے۔
(خاص کر طواف کے بعد دو رکعتوں کے سلسلے میں) جب کہ عام جگہوں میں فجر و عصر کے بعد کوئی نفل نماز نہیں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 868