🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: امام ترمذی کے اس قول میں نظر ہے کیونکہ عبد العزیز بن عمران اس حدیث کو...
اردو حاشہ:
1؎:
امام ترمذی کے اس قول میں نظر ہے کیونکہ عبد العزیز بن عمران اس حدیث کو ”عن جعفر بن محمد عن أبیہ عن جابر“ کے طریق سے روایت کرنے میں منفرد نہیں ہیں،
امام مسلم نے اپنی صحیح میں (برقم: 1218) ”حاتم بن اسماعیل المدنی عن جعفربن محمد عن أبیہ عن جابر“ کے طریق سے اس حدیث کو روایت کیا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 870