الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ اُس سال کے حج کی بات ہے جب نبی اکرم ﷺ نے ابو بکر رضی...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ اُس سال کے حج کی بات ہے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو بکر رضی اللہ عنہ کو حج کا امیر بنا کر بھیجا تھا،
(آٹھویں یا نویں سال ہجرت میں) اور پھر اللہ عزوجل کی طرف سے حرم مکی میں مشرکین و کفار کے داخلہ پر پابندی کا حکم نازل ہو جانے کی بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ کو ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس مکہ میں یہ احکام دے کر روانہ فرمایا تھا،
راوی حدیث زید بن اُثیع الہمدانی اُن سے انہی احکام و اوامر کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں جو ان کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے دے کر بھیجا گیا تھا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 871