الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: کیونکہ منی کو کسی کے لیے خاص کرنا درست نہیں، و ہ رمی، ذبح اور حلق...
اردو حاشہ:
1؎:
کیونکہ منی کو کسی کے لیے خاص کرنا درست نہیں،
و ہ رمی،
ذبح اور حلق وغیرہ عبادات کی سر زمین ہے،
اگر مکان بنانے کی اجازت دے دی جائے تو پورا میدان مکانات ہی سے بھر جائے گا اور عبادت کے لیے جگہ نہیں رہ جائے گی۔
نوٹ:
(یوسف کی والدہ ”مسیکہ” مجہول ہیں)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 881