الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یہ جملہ مدرج ہے عمرو بن دینار کا تشریحی قول ہے۔ 2؎: مشاعر سے مراد مواضع...
اردو حاشہ:
1؎:
یہ جملہ مدرج ہے عمرو بن دینار کا تشریحی قول ہے۔
2؎:
مشاعر سے مراد مواضع نسک اور مواقف قدیمہ ہیں،
یعنی ان مقامات پر تم بھی وقوف کرو کیونکہ ان پر وقوف تمہارے باپ ابراہیم علیہ السلام ہی کے دور سے بطور روایت چلا آ رہا ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 883