الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1؎: یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔ نوٹ: (سابقہ حدیث نمبر894 سے تقویت پا کر...
اردو حاشہ:
1؎:
یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔
نوٹ:
(سابقہ حدیث نمبر894 سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں،
اور یہ شاید ان میں سے نہیں)
1؎:
یعنی یوم النحر کے علاوہ باقی دنوں میں۔
نوٹ:
(سابقہ حدیث نمبر894 سے تقویت پا کر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے،
حکم نے مقسم سے صرف پانچ احادیث ہی سنی ہیں،
اور یہ شاید ان میں سے نہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 898